قرطاس کے چہرے پر
اِک لفظ لکھا میں نے
اُس لفظ کی خوشبو سے
قرطاس مُعطر ھے
اُس نام کی کرنوں سے
ہر چیز مُنّور ھے
وہ لفظ مُکمل ھے
وہ لفظ ”مُحمدﷺ“ ھے.
صلی اللہ علیہ وسلم
تیرا بدل جانا کوئی بڑی بَات تو نہیں، مَگر جو تُجھ پہ کیا تھا مُجھے وہ یَقین مار گیا ... اور ابھی تو مَنزِل بہت دُور تھی ہماری، تُو تو میرے...
No comments:
Post a Comment